حضرت سید ہاشم الدین قادری الگیلانی جانشین سجادہ نشین بارگا ہ حضرت سید
عبدالقادر جیلانی بغداد شریف نے کہا کہ ماں کی تربیت کا نتیجہ ہے کہ پیر ان
پیر کو
اللہ تعالیٰ نے اپنا ولی چن لیا۔ وہ ضلع پریشد گراؤنڈ محبوب نگر
میں سنی علما ء مشائخ بورڈ محبوب نگر کے زیر اہتمام حضرت غوث اعظم ؒ
کانفرنس کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔